کیل مہاسوں سے مکمل نجات حاصل کرن

کیل مہاسوں سے مکمل نجات حاصل کرنے کے طریقے

 کیل مہاسوں سے مکمل نجات کیسے حاصل کرے ہمارے بہت سے دوستو نے ہمیں کمنٹ کر کے یہی پوچھا ہے کہ ہم اپنے چہرے سے کیل مہاسوں سے کس طرح نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ چہرے پر خالص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت اور سرخ ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں۔ لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چاہیے ایسے یہ چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اور اس طرح جراثیم آگے بڑھتے رہیتے ہیں میں آپ کو جو طریقے بتانے جا رہا ہوں آپ لوگوں نے اُس کو استعمال کے دنوں میں آئل والی چیزوں سے مکمل طور پر دور رہینا ہو گا۔

کیل مہاسوں سے مکمل نجات حاصل کرنے کے طریقے:

  • مولی کے پانی کو چہرے پر لگائیں۔
  • گندھک اور منسل سوہاگہ لے کر انڈے کی زردی میں شامل کرکے لگانے سے بھی فرق پڑتا ہے۔
  • کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کریں۔ یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں۔
  • چھوہارے کی گٹھلی کو سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگائیں۔
  • کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں۔
  • شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں۔
  • کیل پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے۔

یہ تھے کیل مہاسوں سے مکمل نجات حاصل کرنے کے طریقے اگر آپ لوگوں کا کوئی بھی سوال ہو تو نیچے کمنٹ کر کے پوچھ لے شکریہ۔

مزید پڑھیں

Leave a Comment