گرِتے بالوں کو روکنے کیلئےخود تیل بنائے

گرِتے بالوں کو روکنے کیلئےخود تیل بنائے

اس تیل کو آپ لوگ گھر میں بیٹھ کر خود تیار کر سکتے ہیں سب سے پہلے میں آپ کو یہ بتا دو کہ ہمارے بال کیوں گرِتے ہیں وٹامن کی کمی اور غزائیت بھری ڈائیٹ کی کمی کے باعث سر کے بال گرِنے لگتے ہیں، اور آپ کے بال بہت پتلے ہو جاتے ہیں۔ اس کیلئے میں آپ کو جو تیل بتا رہا ہوں آپ یہ تیال بنائیں اور استعمال کریں۔ اور ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ دودھ ، دہی اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں اور خاص طور پر مونگرے کی سبزی کا استعمال زیادہ کریں انشاء اللۃ آپ کے بال گرِنا بند ہو جائے گے۔

اجزاء۔

  • دیسی انڈے کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1/2 کلو
  • کالی مرچ کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
  • مومیٹا سون کریم (Mometasone Cream) ———– 10 گرام
  • لیمن —————– 1 عدد جوس نکال لیں ساتھ میں 10 سے 12 عدد لیمن کے بیج
  • پیاز ———— 1 عدد پسی ہوئی

بنانے کا طریقہ۔

دیسی انڈے کے تیل میں کالی مرچیں،کریم،لیمن جوس،لیمن کے پسے ہوئے بیج اور پیاز ڈال کر اچھی طرح پکا لیں، دو سے تین دن کیلئے دھوپ میں رکھ دیں۔ اسکے بعد ہفتے میں تقریبا تین بار اس تیل سے سر کا مساج کریں۔ اس سے آپ کے بال بہت جلد گرِنا بند ہو جائے اور آپ کے گھنے بھی ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Leave a Comment