ہائپو تھائیرائیڈ کی علامات اور اس مر ض کے مکمل خاتمے کے لئے زبردست نسخہ
Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on email
Email

ہائپو تھائیر ائیڈ کا مرض آج کل بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ خاص کر یہ مرض خواتین میں بہت زور پکڑتا جا رہا ہے۔ تھکان، کمزور جسم، قبض، وزن بڑھنا، دماغی پریشانی اور ہاتھوں اور پیروں میں سوجن ہائپو تھائیر ائیڈ کی علامات ہیں۔ جسم میں آئیوڈین کی کمی بھی ہائپوتھائیر ائیڈ کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔

ہائپو تھائیر ائیڈ کے مرض سے مکمل خاتمے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔

اجزاء

  • پسی ہوئی ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چائے کاچمچ
  • پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
  • پیپل کے درخت کی چھال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (پیس کر پاؤڈر بنا لیں) ایک چائے کا چمچ
  • ایک گلاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی لے لیں

ترکیب اور طریقہ استعمال

ایک چھوٹی پیالی میں پسی ہوئی ادرک ، کالی مرچ، پیپل کی چھال کو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اسے کسی بند ڈھکن والی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔ اس مکسچر کا آدھا چائے کا چمچ صبح اور شام کو ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کو ایک ماہ مسلسل استعمال کریں انشاء اللہ ہائپو تھائیر ائیڈ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

یہ غذائیں زیادہ کھائیں

ایسی چیزیں جن میں آئیوڈین کی مقدار وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔ جیسے جو، انناس، پیاز، لہسن، ثابت چاول، سٹرابری وغیرہ کا زیادہ استعمال کریں۔ اس کے علاوہ دالیں، لوکی، اخروٹ، مٹر اور پتے والی سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ چائے ، کافی اور بند ڈبے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔

اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو آپ ہماری پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ضرور شیئر کریں اور مزید ایسی پوسٹ کے لئے ہماری بلاگ کو وزٹ کرتے رہے۔

شکریہ

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on email
Email

Leave a Comment